پاکستان
Time 03 فروری ، 2024

گوجرانوالا کے پہلوانوں کا نواز شریف کو گرز اور پگڑی کا تحفہ

فوٹو:@pmln_org
فوٹو:@pmln_org

گوجرانوالا کے پہلوانوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو  پہلوانی گرز  پیش کیا اور  پگڑی بھی پہنائی۔

پہلوانوں نے صدر ن لیگ شہباز شریف کو بھی پگڑی پہنائی اورگرز  پیش کیا۔

خیال رہےکہ گوجرانوالا میں آج مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابی جلسہ کیا گیا جس میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر ن لیگی قیادت نے شرکت کی اور جلسے سے خطاب کیا۔


مزید خبریں :