29 جنوری ، 2013
نیویارک…امریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانیوں سمیت ایک کروڑ دس لاکھ غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔