رمضان اسپیشل: کرنچی پوٹیٹو بائٹس-Crunchy Potato Bites Recipe

افطار کا مزہ آج پوٹیٹو بائٹس سے بڑھائیں__فوٹو: فائل
افطار کا مزہ آج پوٹیٹو بائٹس سے بڑھائیں__فوٹو: فائل

اجزاء: 

آلو ایک سے ڈیڑھ کلو (کیوب میں کٹے ہوئے)، تیل دو چمچ، لہسن 4 عدد باریک میش کر کے، ایک عدد لیموں کا رس یا آدھا لیموں کا رس، تھائم یا اوریگانو اوپر سے چھڑکنے کے لیے (اگر نہ ہو تو نہ ڈالیں)، کالی مرچ اور نمک آدھا چائے کا چمچ، بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت۔

ترکیب:

 ایک باؤل میں چکور کٹے ہوئے آلو لیں، اس میں کالی مرچ، نمک، لہسن، لیموں کا رس، اور تھائم یا اوریگانو چھڑک کر ان آلو کو مکس کریں اور بریڈ کرمبز میں ڈِپ کر کے یا تو انہیں فرائی کر لیں۔

یا پھر اس باؤل میں 2 کھانے کے چمچ تیل ڈال کر مکس کریں اور اسے اوون میں اتنا بیک کر لیں کہ آلو گل جائیں۔

مزید خبریں :