پاکستان
30 جنوری ، 2013

شاہ رخ جتوئی کو بچانے کے لیے حکومت میں شامل افراد بھی سرگرم

شاہ رخ جتوئی کو بچانے کے لیے حکومت میں شامل افراد بھی سرگرم

کراچی… شاہ زیب کے والد کو پرکشش عہدہ دینے کے بعد قتل کیس دیت کے ذریعے ختم کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی کو بچانے کے لیے حکومت میں شامل افراد بھی سرگرم ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :