پاکستان
30 جنوری ، 2013

طاہرالقادری کے لانگ مارچ کا فیصلہ غلط تھا: عوامی اکثریت کی رائے

طاہرالقادری کے لانگ مارچ کا فیصلہ غلط تھا: عوامی اکثریت کی رائے

اسلام آباد…تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کے حوالے کئے گئے عوامی سروے میں عوام کی اکثریت نے لانگ مارچ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔ سروے کے مطابق طاہرالقادری کا لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ غلط تھا، وطن واپسی کسی طاقت کے اشارے پر ہوئی۔ عوام نے الیکشن پہلے اور اصلاحات بعد میں لانے کا مطالبہ کیا۔

مزید خبریں :