پاکستان
Time 07 اپریل ، 2024

سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟

سال بھر میں پانچ دن روزے رکھنا حرام ہیں__فوٹو: فائل
سال بھر میں پانچ دن روزے رکھنا حرام ہیں__فوٹو: فائل

کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال:

سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟

جواب: 

سال بھر میں پانچ دن روزے رکھنا حرام ہیں۔ (1)عیدالفطر (2) عیدالاضحیٰ اور عیدالاضحیٰ کے بعد تین دن یعنی 11، 12اور 13ذی الحجہ (صحیح بخاری)۔

مزید خبریں :