30 جنوری ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب دھماکے میں تین افراد زہلاک اور معتدد زخمی ہوگئے ہیں،پولیس کے مطابق دھماکا ایک خالی عمارت کے قریب مسجد کے باہر ہوا۔دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔