31 جنوری ، 2013
اسلام آباد… رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی، عدالت نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کی جانب سے صدر کو لکھے گئے خط کی کاپی طلب کرلی ہے۔