31 جنوری ، 2013
نئی دلی…ویمنز ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہورہا ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔