ویڈیو: مریم نوازکے پوسٹردیکھ کر ان کے نواسے نواسیاں پُرجوش،'نانو اگین' کےنعرے لگا دیے

لاہور  میں جگہ  جگہ  وزیراعلیٰ  پنجاب  مریم نواز کے  پوسٹر دیکھ کر  ان کے نواسے نواسیاں پُرجوش ہوگئے۔

مریم نواز کے نواسے نواسیوں نے نانی کے پوسٹر جگہ جگہ دیکھ کر 'نانو اگین' (Nano Again) کے نعرے لگا دیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

گزشتہ روز مریم نواز نے پہلے مرحلے میں 32 فیلڈ اسپتالوں کا افتتاح کیا تھا۔

مزید خبریں :