Time 17 جون ، 2024
پاکستان

عید الاضحیٰ: ملک بھر میں تقریباً 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی، ٹینرز ایسوسی ایشن

عید الاضحیٰ: ملک بھر میں تقریباً 68 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی، ٹینرز ایسوسی ایشن
پی ٹی اے کا اندازہ ہے کہ 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں 6 ارب کی ہوں گی/ فائل فوٹو

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے ملک میں رواں سال قربانی کا تخمینہ جاری کردیا۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق عید قربان پر 33 لاکھ بکرے، ساڑھے 28 لاکھ گائے، پونے 4 لاکھ دنبے، ڈیڑھ لاکھ بھینسیں اور  99 ہزار اونٹ قربان ہوں گے۔

پی ٹی اے کا اندازہ ہے کہ 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں 6 ارب کی ہوں گی۔ 

مزید خبریں :