Time 27 جون ، 2024
پاکستان

پشاور: پی ٹی آئی کے’قبائلی امن جرگہ‘ نے عزم استحکام آپریشن کی مخالفت کردی

پشاور: پی ٹی آئی کے’قبائلی امن جرگہ‘ نے عزم استحکام آپریشن کی مخالفت کردی
فوٹو: اسکرین گریب

پشاور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ’قبائلی امن جرگہ‘ نے عزم استحکام آپریشن کی مخالفت کردی ہے۔

قبائلی امن جرگہ میں مطالبہ کیا گیا کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق فیصلے میں قبائلیوں کو بھی شامل کیا جائے اور افغانستان کے ساتھ تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں۔

جرگے میں سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف نے شرکت کی۔

مزید خبریں :