پاکستان
11 فروری ، 2013

سپریم کورٹ میں کامران فیصل ہلاکت کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں کامران فیصل ہلاکت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد…سپریم کورٹ میں آج نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت سے متعلق مقدمہ کی سماعت ہوگی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل دو رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کریگا۔ 31 جنوری کو مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے نیب کے چیرمین ایڈ مرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا تھا۔

مزید خبریں :