پاکستان
12 فروری ، 2013

سندھ ہائیکورٹ: نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ: نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم

کراچی…سندھ ہائی کورٹ نے 30دن میں نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دے دیاہے۔ نوشہروفیروز میں آبادی کے تناسب سے منصفانہ انتخابی حلقہ بندیوں کی درخواست دائر کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ حلقہ بندی ایکٹ کے تحت مردم شماری کے بغیر نئی حلقہ بندی نہیں ہوسکتی،جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کا موقف مسترد کردیااور حکم دیا کہ30دن میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

مزید خبریں :