14 فروری ، 2013
کراچی … کراچی کے علاقے سائٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سائٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔