15 فروری ، 2013
اسلام آباد…سپریم کورٹ میں آج بلوچستان میں بے امنی سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوگی چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکن بنچ مقدمے کی سماعت کریگا، سپریم کورٹ میں آج ایفی ڈرین کیس کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق درخواست کی بھی سماعت ہوگی۔