17 فروری ، 2013
اسلام آباد.... بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے معاملے پر وفاقی وزارت داخلہ اور میری ٹائم سیکورٹی میں ٹھن گئی، وزارت داخلہ نے رہائی کے احکامات دیے، میری ٹائم سیکورٹی نے حکم امتناع لے لیا۔وزارت داخلہ کے احکامات کے مطابق 27 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا جائے جبکہ میری ٹائم سیکورٹی نے رہائی کے خلاف امتناع لے لیا ہے۔