پاکستان
04 مارچ ، 2013

پشاور:لیڈی ریڈنگ اسپتال میںآ گ بھڑک اٹھی،خاتون زخمی

 پشاور:لیڈی ریڈنگ اسپتال میںآ گ بھڑک اٹھی،خاتون زخمی

پشاور…لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا ،اسپتال ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک مریض خاتون جھلس کر زخمی ہو گئیں۔اسپتال انتظامیہ نے گائنی وارڈ سے مریض خواتین کو نکال لیا ہے۔

مزید خبریں :