04 مارچ ، 2013
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی مہرالنسا آفریدی انتقال کرگئیںپشاور…پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی مہرالنسا آفریدی انتقال کرگئیں، مہرالنسا آفریدی کے شوہر عمر ناصر کے مطابق ایم این اے مہرالنسا آفریدی گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر 2بجے پشاور یونیورسٹی میں ادا کی جائیگی۔