04 مارچ ، 2013
کراچی…سانحہ عباس ٹاوٴن میں جاں بحق ہونے والوں میں سے8افراد کی نماز جنازہ شاہ راہ پاکستان پر ادا کر دی گئی۔نماز جنازہشیخ صلاح الدین نے پڑھائی جبکہ تدفین وادی حسین قبرستان ہو گی ۔نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضاہارون اورتوصیف خانزادہ کے علاوہ نماز جنازہ میں ارکان سندھ اسمبلی اوردیگرذمے داران پرمشتمل وفد نے بھی شرکت کی۔