پاکستان
04 مارچ ، 2013

عباس ٹاوٴن دھماکا : ملزمان کی اطلاع پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

عباس ٹاوٴن دھماکا : ملزمان کی اطلاع پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

کراچی … سندھ حکومت نے عباس ٹاوٴن دھماکے کے ملزمان کی اطلاع دینے والوں کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے عباس ٹاوٴن بم دھماکے کے ملزمان کی اطلاع دینے والے کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ۔واضح رہے کہ اتوار کی شب کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر عباس ٹاوٴن کے قریب بم دھماکے میں 48 افراد جاں بحق اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :