Time 26 مارچ ، 2025
پاکستان

سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان
فوٹو: فائل

کراچی: سندھ حکومت نے جمعہ 28 مارچ کو صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسکولوں میں تعطیل کا اعلان شب قدر 27 رمضان المبارک کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی اسکول جمعہ 28 مارچ کو بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کا شب قدر پر صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

مزید خبریں :