دنیا
14 مارچ ، 2013

چین کی پارلیمنٹ نے ژی جن پنگ کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا

چین کی پارلیمنٹ نے ژی جن پنگ کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا

بیجنگ …چین کی پارلیمنٹ نے ژی جن پنگ کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا،بیجنگ میں پارلیمانی اجلاس کے دوران چین کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس میں کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ژی جن پنگ کو بھاری اکثریت سے صدر منتخب کرلیاگیا۔ژی اور نئی چینی پولٹ بیورو کے ارکان گزشتہ برس نومبر سے ہی چینی کمیونسٹ پارٹی کے اہم ترین عہدے سنبھال چکے ہیں۔ اب انہیں اپنے سیاسی عہدے بھی سنبھالنا ہیں۔

مزید خبریں :