22 مارچ ، 2013
لندن…برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نوازشریف کو سرکاری پروٹوکول دیا، نوازشریف 13 مارچ کو جنیوا سے لندن پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق ولیم ہیگ کی ملاقات کی خواہش کے باعث نوازشریف برطانیہ پہنچے، نوازشریف اور ولیم ہیگ کی14مارچ کو ایک گھنٹے طویل ملاقات ہوئی تھی۔