پاکستان
22 مارچ ، 2013

ملالہ یوسفزئی کو آزادی اظہار ایوارڈ دے دیا گیا

 ملالہ یوسفزئی کو آزادی اظہار ایوارڈ دے دیا گیا

لندن… ملالہ یوسفزئی کو آزادی اظہار ایوارڈ دے دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آزادی اظہار کاا یوارڈ انڈیکس نامی تنظیم کی جانب سے دیاگیا، تاہم ملالہ یوسفزئی نے تقریب میں شرکت نہیں کی جس کے باعث ایوارڈ ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے وصول کیا۔ سی ای اوانڈیکس کا کہنا ہے کہ ملالہ ان لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں جوآزادی اظہارکی قدرکرتے ہیں۔

مزید خبریں :