پاکستان
22 مارچ ، 2013

جعفرآباد: ڈیرہ الہ یار کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 40 زخمی

جعفرآباد: ڈیرہ الہ یار کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 40 زخمی

جعفرآباد…جعفرآباد میں ڈیرہ الہ یار کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں اور 40 زخمی ہوگئے۔ تفیصلات کے مطابق جعفرآباد میں ڈیرہ الہ یار کے قریب میں بس اڈے پر دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے سے قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے لے لیا اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید خبریں :