پاکستان
03 اپریل ، 2013

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تمام کنٹریکٹ ملازمین کوفارغ کردیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تمام کنٹریکٹ ملازمین کوفارغ کردیا

کراچی … بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر فارغ کردیا گیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اپنے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین مراعات بشمول سرکاری گاڑیاں فوری واپس کردیں۔

مزید خبریں :