پاکستان
03 اپریل ، 2013

شیخوپورہ: موٹر وے انٹرچینج پر حادثہ، ن لیگ کے چوہدری شریف جاں بحق

شیخوپورہ … شیخوپورہ میں موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد شریف جاں بحق ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں این اے 79 سمندری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد شریف اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :