06 مارچ ، 2012
جعفر اباد. . . .. .. .ضلع جعفر اباد کے علاقے پٹ فیڈر میں نامعلوم افراد کا ایف سی کے کانوائے پر حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایف سی کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ اور ہلاک ہوگئے۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق پٹ فیڈر کے علاقے ارڈی 238 میں ایف سی کے کانوائے گشت کررہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کردیا تاہم حملہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ اور ہلاک ہوگئے جن کا اسلحہ قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔