پاکستان
19 اپریل ، 2013

کل سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

کل سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

اسلام آباد…الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کل سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی امیدواروں کو انتخابی مہم کے لئے 20 دن ملیں گے اور کل سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم 9 مئی کی رات 12 بجے ختم ہوجائے گی اور ایک دن کے وقفے کے بعد 11مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔

مزید خبریں :