پاکستان
03 مئی ، 2013

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی …آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38 سے 39ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اوراس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب44فیصد ہے۔

مزید خبریں :