پاکستان
07 مارچ ، 2012

انتخابی فہرستوں میں ایک لاکھ 27 ہزار غلطیاں سامنے آگئیں

انتخابی فہرستوں میں ایک لاکھ 27 ہزار غلطیاں سامنے آگئیں

اسلام آباد… ابتدائی انتخابی فہرستوں میں اب تک ایک لاکھ 27 ہزار غلطیاں سامنے آئی ہیں۔ یہ بات الیکشن کمیشن حکام نے چیف الیکشن کمیشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی زیر صدارت اجلاس میں بتائی۔ نادرا حکام نے الیکشن کمیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 48 گھنٹوں میں تمام غلطیاں دور کر دی جائیں گی۔

مزید خبریں :