16 مئی ، 2013
ڈھاکا…بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سمندری طوفان مہاسین ٹکرا گیا، حکام کے مطابق سمندری طوفان کے زیر اثر 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ، کئی گھروں کو بھی نقصا ن پہنچا ہے ، تقریبا 8 لاکھ افراد نے سمندری طوفان سے بچنے کے لیے شیلٹر ہاوسز میں رات گزاری۔