پاکستان
18 مئی ، 2013

لاہور :آتشزدگی سے متاثرہ ایل ڈی پلازہ پر لگے بوسٹرز اُتارلئے گئے

لاہور :آتشزدگی سے متاثرہ ایل ڈی پلازہ پر لگے بوسٹرز اُتارلئے گئے

لاہور …لاہور میں آگ سے متاثرہ ایل ڈی اے پلازہ پر لگے بوسٹر اتار لئے گئے۔ یہ بوسٹر امدادی کاموں میں رکاوٹ بن رہے تھے۔ایجرٹن روڈ پر واقعہ ایل ڈی اے پلازہ میں چند روز قبل اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ آگ بجھانے کے بعد امدادی کارروائیاں ابھی تک جاری ہیں۔ عمار ت پر لگے بوسٹر امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سبب تھے جنہیں اتار دیا گیا۔ عمارت کو خراب حالت کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :