پاکستان
19 مئی ، 2013

پشا ور: شدید گر می ،درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز

پشاور…ملک کے دوسرے حصو ں کے طر ح پشا وربھی شدید گر می کی لپیٹ میں ہے۔شہری گرمی کی حدت کو کم کرنے کے لئے مشرو با ت کی د کا نوں کا رخ کر ر ہے ہیں۔ پشاور میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔گرمی میں اضافہ ہوا تو شہریوں نے اس کی حدت کم کرنے کے لئے مشروبات کی دکانوں پر ڈھیرے ڈال لئے ہیں۔ جہاں فرحت بخش مشروبات سے نہ صرف لطف اندوز بلکہ راحت بھی محسوس کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :