پاکستان
19 مئی ، 2013

پی کے 10 سے تحریک انصاف کے شاہ فرمان دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب

پی کے 10 سے تحریک انصاف کے شاہ فرمان دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب

پشاور…صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 10 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار شاہ فرمان کی برتری قائم رہی پی کے10 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان کی طرف سے کی گئی تھی۔ متعلقہ ریٹرننگ افسر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی تاہم تحریک انصاف کے شاہ فرمان کی 1300ووٹوں سے برتری قائم رہی، جس پر الیکشن کمیشن کی طرف سے انکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید خبریں :