پاکستان
17 جون ، 2013

ڈرون حملے روکنے کیلئے، متفقہ قومی پالیسی بنائی جائے،سراج الحق

ڈرون حملے روکنے کیلئے، متفقہ قومی پالیسی بنائی جائے،سراج الحق

پشاور… خیبر پختون خوا کے سینئر وزیرسراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چاروں صوبائی حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کرایک متفقہ قومی پالیسی بنائے تاکہ ڈرون حملے روکے جاسکیں۔

مزید خبریں :