پاکستان
17 جون ، 2013

سیالکوٹ: شہر اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش

سیالکوٹ: شہر اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش

سیالکوٹ … سیالکوٹ شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا جبکہ گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔ بارش کا یہ سلسلہ پچھلے 5 روز سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید 2 روز تک موسم اسی طرح رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :