پاکستان
14 مارچ ، 2012

پارلے منٹ کا مشترکہ اجلاس 17 مارچ کو دن 11 بجے ہوگا

پارلے منٹ کا مشترکہ اجلاس 17 مارچ کو دن 11 بجے ہوگا

اسلام آباد… پارلے منٹ کا مشترکہ اجلاس 17 مارچ کو دن 11 بجے ہوگا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ یہ صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چوتھا خطاب ہوگا۔

مزید خبریں :