دنیا
03 اگست ، 2013

امریکا نے مصری عوام کو تنہا چھوڑ کردیا، اخوان پر دباوٴ بڑھائے، جنرل سیسی

امریکا نے مصری عوام کو تنہا چھوڑ کردیا، اخوان پر دباوٴ بڑھائے، جنرل سیسی

قاہرہ … امریکی ایماء پر مصر میں آمریت مسلط کرنے والے فوج کے جنرل عبدالفتاح السیسی پھٹ پڑے اور امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں فوج کے سربراہ جنرل السیسی نے کہا کہ امریکا نے مصری عوام کو تنہاچھوڑ دیا ہے، مصری عوام امریکا کے رویے کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا صدارتی انتخابات میں کھڑے ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، اقتدار حاصل کرنے کا خواہش مند نہیں ہوں۔ جنرل عبدالفتاح السیسی نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ اخوان المسلمین پر دباوٴ بڑھائے۔

مزید خبریں :