پاکستان
16 اگست ، 2013

کوئٹہ: فورسز کا کولپور کے قریب آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 8 ملزمان ہلاک

کوئٹہ: فورسز کا کولپور کے قریب آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 8 ملزمان ہلاک

کوئٹہ … سیکیورٹی فورسز نے کول پور کے قریب سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 مسلح افراد کو ہلاک کردیا۔ ڈپٹی کمشنر بولان عبدالوحید شاہ کے مطابق بولان میں ٹرین پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کول پور کے قریب سرچ آپریشن کیا، اس دوران فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ عبدالوحید شاہ کا کہنا ہے کی فائرنگ کے تبادلے میں فورسز نے 8 مسلح افراد کو ہلاک کردیا۔

مزید خبریں :