پاکستان
29 ستمبر ، 2013

لوڈشیڈنگ بحران پر تین سال میں قابو پا لیں گے ، رانا مشہود

لوڈشیڈنگ بحران پر تین سال میں قابو پا لیں گے ، رانا مشہود

لاہور…وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے بحران پر تین سال میں قابو پا لیاجائیگا ،چین اورترکی کے ساتھ بجلی بحران کے حوالے سے اہم منصوبے بنائے ہیں ،لاہور میں صوبائی وزیرتعلیم رانامشہود کانجی اسکولوں کے کنونشن میں جیونیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پنجاب بڑے بھائی کاکردار ادا کررہاہے،بجلی بحران کے لیے سولر سسٹم اور دیگر انتظامات کیے جا رہے ہیں اورتین سالوں میں لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ تعلیمی پالیسی لائی جارہی ہے ،مستحق اور قابل طلباء کے لئے انڈوٴمنٹ فنڈ بنایا گیا ہے جس کی مدد سے وہ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر سکیں گے ۔

مزید خبریں :