پاکستان
01 اکتوبر ، 2013

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :