13 نومبر ، 2013
دبئی…پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان عبدالحفیظ نے جیت کر پہلے بیٹنگ ک فیصلہ کیا ہے۔