12 دسمبر ، 2013
لاہور…سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقار بابر اور عثمان خان شنواری ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ حارث سہیل اور عبدالرحمان محمدحفیظ، احمدشہزاد، شرجیل خان، اسدشفیق، صہیب مقصود، عمراکمل، شاہد آفریدی، سعید اجمل، جنید خان، عبدالرحمان، انورعلی، بلاول بھٹی، حارث سہیل اور سہیل تنویر ٹیم میں شامل ہیں۔