پاکستان
12 دسمبر ، 2013

چہلم امام حسین پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

چہلم امام حسین پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

کراچی…حضرت امام حسین  کے چہلم کے موقع پر صوبہ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم پرڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کوبھجوادی گئی ہے۔

مزید خبریں :