14 دسمبر ، 2013
کراچی…انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی،جنہیں چارگروپس میں تقسیم کیاگیاہے۔پاکستان ٹیم گروپ اے میں بھارت،اسکاٹ لینڈاورپاپوانیوگنی کیساتھ شامل ہے۔پندرہ فروری کو گرین شرٹس پہلا میچ دفاعی چمپئن بھارت کیخلاف کھیلیں گے۔ایونٹ کے 48میچزسات مختلف گراونڈزپرہوں گے۔