21 دسمبر ، 2013
ٹانک …ٹانک کے بازاروں میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنرٹانک محمدفاروق کی نگرانی میں ٹانک کے تمام بازاروں میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانیپر آپریشن کیا گیا۔ڈپٹی کمشنرکاکہناتھاکہ تجاوزات ہٹانے کیلئیدوکان داروں کو کئی بارنوٹسز دیئے گئے تھے۔دوسری جانب دوکانداروں نیحکومت سیمتبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔