پاکستان
25 دسمبر ، 2013

لاہور کی مصروف شاہراہ ایجرٹن روڈ7 ماہ بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

لاہور کی مصروف شاہراہ ایجرٹن روڈ7 ماہ بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

لاہور…لاہور کی انتہائی مصروف شاہراہ ایجرٹن روڈ تقریبا ساڑھے 7 ماہ بعد عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ایجرٹن روڈ 9 مئی کو ایل ڈی اے پلازا میں آگ لگنے کے باعث بند کردیا گیا تھا۔ آگ تو بجھا دی گئی تھی تاہم عمارت کے بالائی 3 فلو رز کو خطرناک قرار دے دیا گیا تھا۔ نجی کنسٹرکشن کمپنی کے عملے نے تینوں فلورز گرا دیئے۔ ملبہ اٹھائے جانے کے بعد ایجرٹن روڈ کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

مزید خبریں :