کھیل
09 جنوری ، 2014

سڈنی انٹرنیشنل ٹینس:اعصام ، بوپننا کی جوڑی سیمی فائنل میں

سڈنی انٹرنیشنل ٹینس:اعصام ، بوپننا کی جوڑی سیمی فائنل میں

سڈنی…اعصام الحق اورروہن بوپننا کی جوڑی سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔سڈنی میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپننا کو حریف پیئرکی جانب سے کافی مزاحمت پیش آئی۔ پاک بھارت جوڑی نے فلپائن کے ٹریٹ ہوئے اوربرطانیہ کے ڈومینک انگلوٹ پر مشتمل پیئر کو چھ سات، سات چھ اوردس تین سے شکست دی۔

مزید خبریں :